اٹک میں دو مختلف حادثات میں 2خواتین جان بحق ہوگی ہیں۔
دو مختلف حادثات میں2 خواتین جان بحق۔ریسکیو کےمطابق،فقیرا آباد کےقریب جی ٹی روڈ پر گاڑی کا ٹائر پھٹنےسےگاڑی قلابازیاں کھاتےدرخت سےجاٹکرائی جس سے۔روڈ کنارےگاڑی کےانتظارمیں بیٹھی خاتون جان بحق ہوگی جبکہ ڈھوک سیداں انٹرچینج کےقریب وین کی ٹکرسےایک اورخاتون مختیار بیگم جن بحق ہوگی ریسکیو نےدونوں لاشیں ہسپتال منتقل کردی ہیں،پولیس موقع پرموجود قانونی کاروائی میں مصروف ہے۔۔
