*کورنگی ، ڈانس پارٹی کی آڑ میں Halloween پارٹی منائی جارہی تھی*
*✍️ : شکیل راجپوت*
یہ ایک شیطانی پارٹی ہوتی ہے، جو یہود و عیسائی مناتے ہیں، عیسائیوں کی دیکھا دیکھی ہنود نے بھی Halloween منانا شروع کیا ہے
اس میں ڈھانچے، Halloween ماسک ، چڑیلوں، Ghost ماسک پہنے جاتے ہیں
انتظامیہ کو ڈانس پارٹی کا دھوکا دیکر Halloween منایا جارہا تھا
بروقت کاروائی کرتے ہوئے ADC ٹو کورنگی نے NOC کینسل کرکے پارٹی نہیں ہونے دی
اس تمام گروپ کیلئے سخت کاروائی کی ضرورت تھی لیکن سب کو عزت سے جانے دیا گیا، گویا Halloween کی حوصلہ افزائی کی گئی
https://www.facebook.com/share/v/fsuZQZ4VG46XjBQa/