سیالکوٹ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں چار نامعلوم گاڑیوں کے شوروم پر کام کرنے والوں سے 76 لاکھوں چھین کر فرار ہو گئے

سیالکوٹ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں چار نامعلوم گاڑیوں کے شوروم پر کام کرنے والوں سے 76 لاکھوں چھین کر فرار ہو گئے

سیالکوٹ کی خواجہ صفدر روڈ پر دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار چار نامعلوم ڈاکو کار سوار گاڑیوں کے شو روم کے ملازمین سے 76 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ کینٹ نے شوروم مالک عامر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں