لاہور میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے 22سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا اور فرار ہوگیا۔۔۔۔
پولیس کے مطابق گلشن اقبل کے علاقےمہران بلاک میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے نوجوان احسان طالب کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار شخص نےفائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔۔۔پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔۔۔پولیس کا کہناہے کہ قتل کی اصل وجہ تفتیش اور پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔۔۔۔۔۔