فاروق آباد: شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی چلائی گولی سے خود شدید زخمی ہو گیا۔

فاروق آباد:
شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی چلائی گولی سے خود شدید زخمی ہو گیا۔

لاہور سرگودھا روڈ پہ مشن احاطہ کے سامنے نجی ہسپتال کے قریب شادی کی تقریب کے دوران بارات میں شامل 22 سالہ نوجوان ذوہیب نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کر دی , جس سے وہ اپنی ہی چلائی گولی کی زد میں آ گیا اور گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں