ہندوستان نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں کشمیر پر غاصبانہ تسلط جمایا ھے پانچ اگست کو بھارت نے جموں کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کیا۔

27 اکتوبر یومِ سیاہ کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون کا بیان ۔

ہندوستان نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں کشمیر پر غاصبانہ تسلط جمایا ھے
عبدالحمید لون حریت رہنما

77 سال سے کشمیری عوام بنیادی حق کے حصول کے لئے لاکھوں قربانیاں دے چکے ہیں
عبدالحمید لون حریت رہنما۔

پانچ اگست کو بھارت نے جموں کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کیا۔ عبدالحمید لون

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کردیا ہے۔
عبدالحمید لون حریت رہنما

بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے قراردادوں کے منافی اقدامات ہیں ۔
عبدالحمید لون

بھارت ان ہتھکنڈوں سے مقبوضہ جموں کشمیر کی بین الاقوامی سطح متنازعہ حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتا ہے ۔
عبدالحمید لون

مسلہ کشمیر کا مستقل حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے
عبدالحمید لون حریت رہنما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں