اٹک موبائل فون چوری کرنے والا ملزم گرفتار،

اٹک موبائل فون چوری کرنے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق خرم شہزاد ولد محمد انور ساکن گوجر خان نے تھانہ پنڈیگھیب میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ وہ اپنے بھائی نزاکت علی کے ہمراہ تھریشر مشین بنوانے کے لیے ڈھلیاں چوک آیا ہوا تھا موبائل فون چارچنگ پر لگا کر خود سو گیا جب آنکھ کھلی تو میرا موبائل فون غائب تھا پولیس نے مقدمہ درج ملزم محمد نبیل ولد علی شیر ساکن جاتلی گوجر خان راولپنڈی کو گرفتار کر کے حوالات میں بندکر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں