جعفرآبادمیں شوہرنےہتھوڑےکےپےدرپےوارکرکےبیوی کو قتل کردیاملزم جائےواردات سےفرار
گاوں بلاول جمالی میں امدادجمالی نے اپنی بیوی شہزادی کوسرپرہتھوڑےکےپےدرپےوارکرکےقتل کردیا پولیس کے مطابق ملزم امدادجمالی اسکول میں ہیڈماسٹر ہیں اور اس کی بیوی مقتولہ شہزادی سائنس ٹیچرتھیں تاہم قتل کی وجہ سامنے نہ آسکی ہیں ملزم واقع کےبعدفرارہوگیاہےجس کی تلاش جاری ہے پولیس نے ضروری قانونی کاروائی کےبعدلاش ورثاء کےحوالےکردی