ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی۔ملزم کو اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا

مسافر حاجی محمد نے مذکورہ منشیات اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی :اہے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا تلاشی پر بیگ سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں