آزادکشمیر کی بیورو کریسی میں تبادلے کر دیے گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عثمان صارم ڈپٹی سیکریٹری کو تبدیل کر کےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عباسپور ،

پلندری: آزادکشمیر کی بیورو کریسی میں تبادلے کر دیے گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق
عثمان صارم ڈپٹی سیکریٹری کو تبدیل کر کےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عباسپور ،سید نسیم عباس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوٹلی کو تبدیل کر کے محکمہ سروسز سے منسلک کیا گیا،راجہ عمر طارق اسسٹنٹ کمشنر سماھنی کو تبدیل کر کےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپور ،
فیض عالم ڈپٹی سیکریٹری دفتر چیف سیکریٹری کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوٹلی جبکہ مسٹر یاسر محمود ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپور کو محکمہ سروسز سے منسلک کیا گیا ھے۔ سیکشن افیسر محکمہ سروسز نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں