لاہورمیں نجی کالج میں طالبہ سےمبینہ زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کا معاملہ مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی……
ذرائع کے مطابق طالبہ سے زیادتی کی خبر پھیلانے والا سوشل میڈیا پیج اسی روز تخلیق کیاگیااسی کالج کی طالبہ نے زخمی لڑکی سے متعلق معلومات کو زیادتی کا رنگ دینے کی شرارت رچائی گئی ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پیج سے متعلق تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی تفتیشی ٹیم نے مجموعی طور پر 950 سے زائد سوشل میڈیا پیجز کی نشاندہی کرلی ہےنجی کالج کے طلباء کو دیگر کالجز کی تنظیموں نے احتجاج کےلیے اکسایااحتجاج کے دوران نجی کالج کےکیمس نمبر 10 میں والدین کی آڑ میں شرپسند افراد داخل ہوئےگرلز کالج میں توڑ پھوڑ کرنے والے افراد نے چہروں پر ماسک لگارکھے تھے
