صوابی میں چوتھی جماعت کی 12 سالہ طالبہ نے تھانہ بیان دیا ہے کہ نجی سکول کے چوکیدار نے مجھے سکول کمرہ میں صفائی کے بہانے بلا کر مجھ سے جنسی زیادتی کی ہے

صوابی تھانہ کالوخان کے حدود گاوں ادینہ سے تعلق رکھنے والی چوتھی جماعت کی 12 سالہ طلبہ طفلکہ ایمان نے تھانہ کالوخان میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ نجی سکول کے چوکیدار لیاقت علی ولد شیر علی نے مجھے سکول کمرہ میں صفائی کے بہانے بلا کر مجھ سے جنسی زیادتی کی ہے جسکے خلاف تھانہ کالو خان میں طفلکہ ایمان نے اپنی والدہ کے ہمراہ لیاقت علی کے خلاف مقدمہ درج کردیا، طفلکہ ایمان کے والد بیرونی ملک ملازم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں