Embed HTML not available.

جنسی زیادتی اور جبری مشقت کیلئے اغوا 29 بچے کوٹلی آزادکشمیر سے بازیاب

جنسی زیادتی اور جبری مشقت کیلئے اغوا 29 بچے کوٹلی آزادکشمیر سے بازیاب

پنجاب پولیس نے کوٹلی آزاد کشمیر میں چھاپہ مار کارروائی کرکے بچوں کو اغوا کرنے کے بعد انہیں فروخت کرنے اور بدفعلی کرنے والے مبینہ گروہ کو گرفتار کرلیا اور ان کی تحویل سے 29 بچوں کو بازیاب کروا لیا

رپورٹ کے مطابق یہ پنجاب سے بچوں کو اغوا کے بعد فروخت کرنے اور بدفعلی کا نشانہ بنانے کا سب سے بڑا سکینڈل ہے۔

لاہور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے اغوا برائے تاوان سیل نے کوٹلی آزاد کشمیر میں چھاپہ مارا اور 29 بچوں کو بازیاب کروایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں