نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے

نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے
عابد کاشمیری کی عمر74برس تھی
عابد کاشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے
عابدکاشمیری نے سینکڑوں ٹی وی اورسٹیج ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی کام کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں