‎راولپنڈی پولیس کا موجودہ صورتحال کے مطابق تاجروں کو نوٹس جاری 12 سے 16 اکتوبر تک تمام شادی ہال ۔کیفے ۔ریسٹورنٹ ۔مالز ۔سنوکر کلب وغیرہ بند کرنے کا حکم

راولپنڈی پولیس کا موجودہ صورتحال کے مطابق تاجروں کو نوٹس جاری
12 سے 16 اکتوبر تک تمام شادی ہال ۔کیفے ۔ریسٹورنٹ ۔مالز ۔سنوکر کلب وغیرہ بند کرنے کا حکم ۔
خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
تھانہ ریس کورس پولیس نے تاجروں سے شورٹی بانڈز طلب کر لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں