دھیر کوٹ میں مدرسہ جاتے ھوئے جواں سال لڑکی کو 3 اوباش نوجوانوں نے اغواہ کرکے ایک نوجوان سے زبردستی نکاح کروادیا تینوں جنسی درندے گرفتار

باغ آزاد کشمیر

دھیر کوٹ میں مدرسہ جاتے ھوئے جواں سال لڑکی کو تین اوباش نوجوانوں نے اغواہ کرکے ویرانے میں لےجاکر نکاح خواں کو بلا کر ایک نوجوان سے زبردستی نکاح کروادیا

دھیر کوٹ پولیس نے اطلاع ملنے پہ مقدمہ درج کرکے مغویہ کو بازیاب کرواکر تینوں ملزمان کوگرفتار
کرلیا
دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئیے کاروائی جاری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں