جہلم کے علاقہ ڈومیلی میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو بچے جابحق چھ بچوں کی حالت خراب ہوگئی ہے متاثرہ بچوں کو قریبی ہسپتالوں میں علاج کےلیے منتقل کر دیا ہے

جہلم کے علاقہ ڈومیلی میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو بچے جابحق چھ بچوں کی حالت خراب ہوگئی ہے متاثرہ بچوں کو قریبی ہسپتالوں میں علاج کےلیے منتقل کر دیا ہے

جہلم کے علاقہ ڈومیلی میں واقع گاوں ڈھوک شیریاں میں افسوسناک واقع پیش آیا ہے جہاں فیملی تقریب کے دوران رات کے وقت گھر میں زہریلہ کھانا کھانے سے آٹھ بچوں کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی دو بچے فرقان اور احسن جو آپس میں بھائی تھے وہ جابحق ہو گئے ہیں جبکہ باقی چھ بچے جو آپس میں کزن ہیں وہ بھی فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے ہیں متاثرہ بچوں کو قریبی ہسپتالوں آر ایچ سی ڈومیلی اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کیا گیا ایک بچے کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم ریفر کیا گیا ہے ہسپتال عملے کا کہنا ہے کہ بچوں کا علاج جاری ہے لیکن کھانے میں کون سی زہریلی اشیاء شامل تھی اس کے بارے میں رپورٹس آنے کے بعد پتہ چلے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں