کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز چمن بارڈر پر غیر ملکی شہریوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف واقعے میں ملوث دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان گرفتار

کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز چمن بارڈر پر غیر ملکی شہریوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف واقعے میں ملوث دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان گرفتار

کراچی کے رضویہ تھانے کی پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کو کو گرفتار کیا ملزمان کا ویڈیو بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا ملزم کے مطابق غیر ملکی باشندہ کامران افغانی ایک سم بارہ سو میں خریدتا ہے جس کو وہ اب تک چار سو سیمیں دے چکا ہے ملزم نے اعترافی بیان میں کہا کہ وہ شہری کا بائیوم میٹرک کرنے کے بعد سم ایشو نہیں کرتے تھے اور شہری کو یہ کہہ کر ٹال دیتے تھے کہ اپ کا بائیومیٹرک نہیں آ رہا پولیس حکام نے بتایا کہ خفیہ اطلاعات تھیں غرقانونی سمز کے ذریعے ڈکیت گروہ کارروائیاں کرتے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ غیر قانوں سمز چمن بارڈر پرغیرملکی شہریوں کو فروخت کی جاتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں