502

غیر اخلاقی سٹیج شو چلانے اور کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئینہ سنیما کاآرگنائزرگرفتار، ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور:ضلعی انتظامیہ پشاور سرکاری چھٹی کے روز بھی متحرک، ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور: غیر اخلاقی سٹیج شو چلانے اور کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئینہ سنیما کاآرگنائزرگرفتار، ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور: اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) ڈاکٹر احتشام الحق نے غیر اخلاقی سٹیج شو چلانے اور کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئینہ سنیماکے آرگنائزر کو گرفتار کر لیا، ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور:ضلعی انتظامیہ / این او سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئینہ سنیما کی این او سی کینسل، ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور:کسی کو بھی غیر اخلاقی سٹیج شو کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود

پشاور:گرفتار آرگنائزر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود

غیر اخلاقی سٹیج شو چلانے اور کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئینہ سنیما کاآرگنائزرگرفتار، ڈپٹی کمشنر پشاور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں