مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی بس دریائے جہلم میں جا گری۔ عورت اور بیٹی اوربچہ زندہ مل گےڈرائیور اور کنڈیکٹر ابھی تک لاپتہ ہیں۔

ہٹیاں بالا۔
چناری بس حادثہ ۔زرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق
مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی بس نمبر 2695 چناری کے مقام پر دریائے جہلم میں جا گری۔ بس میں پانچ افراد سوار تھے ایک عورت اور اس کی چھوٹی بیٹی اوربچہ زندہ مل گے۔ڈیڑھ سال کا بچہ زخمی ہو گیا جسے ریسکو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاگیا بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر ابھی تک لاپتہ ہیں۔ اندھیرا ہونے کی وجہ سے بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرکو پتہ نہیں چل رہا کہ وہ سائیڈ پر گرے ہیں یا دریا میں بہ گے ہیں۔بچ جانے والی عورت کے مطابق بس میں پانچ افراد سوار تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں