راولپنڈی پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد اور ربڑ گولیاں مارکر صحافیوں کو زخمی کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے اندر احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ
کل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے میں میڈیا نمائندے کوریج کے لیے گئے تھے ۔ راولپنڈی پنجاب پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد اور ربڑ گولیاں مارنے سے صحافیوں کو زخمی ہونے نے کی وجہ سے راولپنڈی پنجاب پولیس کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں