جڑانوالہ:پولیس نے جماعت اسلامی کے میلاد چوک میں لگائے گئے احتجاجی دھرنا میں دھاوا بول کر کیمپ اکھاڑ دیا۔
جڑانوالہ:پولیس احتجاجی کیمپ سے کرسیاں ٹینٹ و دیگر سامان بھی اٹھا کر ساتھ لے گئی۔
جڑانوالہ:پولیس نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حمزہ نصیر غازی کو بھی حراست میں لے لیا۔
جڑانوالہ:پولیس نے جماعت اسلامی کے 3 کارکنان شعیب اعظم،طیب نواز اور محمد انیس کو بھی حراست میں لے لیا۔
جڑانوالہ:پر امن احتجاجی کیمپ میں پولیس گردی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔جماعت اسلامی
جڑانوالہ:موجودہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔جماعت اسلامی
جڑانوالہ: حراست میں لئے گئے کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے۔جماعت اسلامی
جڑانوالہ:نجی ٹی وی کے رپورٹر کو حراست میں لینے پر صحافی برادری بھی سراپا احتجاج۔
جڑانوالہ:ایسی گرفتاریاں میڈیا پر پابندی لگانے کے مترداف ہے۔صحافی برادری
جڑانوالہ:نجی ٹی وی کے رپورٹر حمزہ نصیر غازی کو فی الفور رہا کیا جائے۔صحافی برادری