پولیس تھانہ رنگو کے علاقہ تاجک میں فائرنگ سے خاتون تنزیلہ بی بی جاں بحق ہوگئی

پولیس تھانہ رنگو کے علاقہ تاجک میں فائرنگ سے خاتون تنزیلہ بی بی جاں بحق ہوگئی تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو کے حدود تاجک گاوں میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے خاتون تنزیلہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ ملزم فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع سے شوائد،اکھٹے کرکے پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی رنگو پولیس نے مقدمہ درج کرکے مختلف زاویوں سے انویسٹیگیشن کا آغاز کرتے ہو اس عزم کا،اظہار کہا کہ وہ بہت جلد ملزم کو قانونی کہ گرفت میں لائنگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں