بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بیلاروس نائب وزیر زراعت وادم شگوئیکو کی ملاقات

24 ستمبر 2024

*بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، اعلامیہ*

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وفد کی ملاقات

بیلاروس کے نائب وزیر زراعت وادم شگوئیکو کی شرکت

نائب وزیر صنعت آندرے کزنیتسوف بھی ملاقات میں شریک

بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، اعلامیہ

دونوں فریقوں نے پاکستان میں ایف ایم وی ویکسین کے مشترکہ منصوبے پر اتفاق کیا، اعلامیہ

مشینری کے ڈیزائن میں زرعی انجینئرز کی تربیت اور صلاحیت سازی پر تعاون پر اتفاق، اعلامیہ

پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، رانا تنویر حسین

دونوں ممالک کی طرف سے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش ہے، رانا تنویر حسین

صنعت، زراعت اور لائیوسٹاک کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں، رانا تنویر حسین

زرعی شعبے کی میکانائزیشن کے لیے تعاون درکار ہے، رانا تنویر حسین

پاکستانی فروٹس کو بیلاروسی مارکیٹ تک رسائی دی جائے، رانا تنویر حسین

بیلاروس پاکستان میں زرعی مشینوں کی جانچ کے مراکز قائم کریگا، اعلامیہ

بیلاروس پاکستان میں وٹینری میڈیسن کا پلانٹ لگانا چاہتا ہے، نائب بیلاروسی وزیر

ویٹرنری میڈیسن میں سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کےلیے تیار ہیں، رانا تنویر حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں