بھارتی وزیراعظم مودی کی اقوام متحدہ آمد پر احتجاجی مظاہرہ
کشمیریوں اور سکھوں نے مودی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
مظاہرین کے کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے نعرے
احتجاجی مظاہرے کا اہتمام فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل نے کیا
کشمیر کی آزادی تک تحریک جاری رہےگی، چیئرپرسن فرینڈز آف کشمیر غزالہ حبیب