پتوکی/ بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
روز قیامت کی نشانیاں اور ہولناکیاں
جو عبرت سے بھی نہ سمجھے دلائل بھی نہ مانے تو قیامت خود بتاۓ گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی
پتوکی کے نواحی علاقہ سندھو کلاں میں گھریلو جھگڑے کے دوران بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا جبکہ حقیقی بھائی شدید زخمی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ ایڈ کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا
