گریڈ 21 کے سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی علی طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ساجد بلوچ سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی تعینات

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

گریڈ 21 کے سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی علی طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

علی طاہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ساجد بلوچ سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی تعینات

ساجد بلوچ اس سے قبل سپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات تھے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیےوفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

گریڈ 21 کے سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی علی طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

علی طاہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ساجد بلوچ سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی تعینات

ساجد بلوچ اس سے قبل سپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات تھے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں