آزادکشمیر کے بزرگ سیاستدان ۔وادی نیلم کے قبائلی سردار اور سابق وزیر سردار گل خنداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

مظفرآباد: آزادکشمیر کے بزرگ سیاستدان ۔وادی نیلم کے قبائلی سردار اور سابق وزیر سردار گل خنداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔سردارگل خنداں کا جسد خاکی نیلم روانہ یونیوسٹی گراونڈ مظفرآباد اور آٹھمقام نیلم میں نماز جنازہ کی ادا کردی گئی سردار گل خنداں کی تیسری مرتبہ نماز جنازہ آج شام کیل وادی نیلم میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں سپیکر آزادکشمیر اسمبلی ، سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،وزرائے حکومت اراکین اسمبلی سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔سردار گل خنداں کہ تدفین ان کے آبائی علاقہ کیل وادی نیلم میں ہو گی۔سردار گل خنداں کی وفات پر آج ضلع نیلم میں سرکاری چھٹی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں