جماعت اسلامی کے اسلام آباد میں دہرنے کو ناکام بنانے کیلئے پنجاب میں چھاپے متعدد رہنما گرفتار امیر العظیم کے ڈرائیور گرفتار امیر العظیم کا مریم نواز کو انتباہ

جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں

لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پولیس گردی جاری ہے ،

مختلف جگہوں پر پولیس اہلکاروں کی خواتین سے بدتمیزی افسوس ناک ہے

حکومت کا رویہ غیر آئینی ، غیر جمہوری ہے

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی ، قانونی اور جمہوری حق ہے

جماعت اسلامی کا کل اسلام آباد میں دھرنا
ہر صورت شیڈول کے مطابق ہو گا

جماعت اسلامی کا دھرنا پر امن اور عوام کے حقوق کے لیے ہے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دھرنے کی قیادت کریں گے

جماعت اسلامی کے کارکنان قانون کا احترام کرتے ہیں
حکومت کی طرف سے دفعہ 144 بوکھلاہٹ کا شکار ہے

سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے گھر پر چھاپہ ، ڈرائیو شوکت محمود گرفتار

امیر لاہور ضیاء الدین انصاری اور دیگر ذمداران کے گھروں پر چھاپہ

پنجاب بھر میں جماعت اسلامی کے صوبائی اور قومی کے امیدواران کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے

جماعت اسلامی پی پی 28 کے رہنما حافظ
محمد اجمل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

میاں عثمان رفیع امیر جماعت اسلامی کھاریاں کینٹ گرفتار

خیر پور ٹامیوالی بہاولپور سے جماعت اسلامی آٹھ ذمہ داران گرفتار

جماعت اسلامی ضلع بہاولپور کے تین ذمہ داران گرفتار
ڈاکٹر طاہر چوہدری امیر ضلع لودھراں کے گھر چھاپہ

اولیس اسلم مرزا ٹیکسلا کے گھر پر گرفتاری کے لیے چھاپہ
امیر جماعت اسلامی حسن ابدال نور الامین کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

امیر ضلع گجرات چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار
کے گھر پولیس کا ریڈ۔

جماعت اسلامی سرگودھا کے دفتر پولیس کاریڈ

جماعت اسلامی گجرات اسلامک سنٹر پولیس کا ریڈ

پی پی 116 فیصل آباد شہر میں
رانا طہ خاں کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
پولیس کی طرف سے
چادر چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا رہا
قیصر شریف
پنجاب پولیس اپنے روائتی ہتھکنڈوں پر اتر آئی
قیصر شریف
ندیم وقار وڑائچ ، رضوان یوسف ، جبران بٹ کے گھروں پر لاہور میں چھاپہ

پر امن احتجاج و دھرنا کو روکنے کیلئے پولیس نے پکڑ دھکڑ شروع کر دی
قیصر شریف

ذمہ داران کی رہائش گاہوں کا گھیراؤ اور ویڈیوز تیار کی جا رہی ہے ، قیصر شریف

گرفتار افراد سے دھرنے پر نا جانے کی ضمانت طلب کی جا رہی ہے
قیصر شریف

جماعت اسلامی کا ہر کارکن اور عوام کل ضرور اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو گی

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، قیصر شریف

حکومت کی فسطائیت اور اوچھے ھتکنڈوں سے جماعت اسلامی کے کارکنان کو ڈرایا اور جھکایا نہیں جاسکتا۔
عوام کے حقوق کے لیے
جیلیں اور تھانے ہمارے لیے نئے نہیں ہیں ۔
قیصر شریف

حکومت ہوش کے ناخن لے اور آمرانہ سوچ کو ختم کرے ۔

کل مہنگائی، لاقانونیت اور مہنگی بجلی کے خلاف دھرنا ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں