پی ٹی آئی کی بد معاش اور آوارہ خاتون کارکن نے لاہور میں لیگی رہنما طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس کھڑی تماشہ دیکھتی رہی

* پی ٹی آئی کی بد معاش اور آوارہ خاتون کارکن نے لاہور میں لیگی رہنما طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس کھڑی تماشہ دیکھتی رہی

*لاہور میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ورکر نے تھیٹر اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔*

*طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے تو پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل خاتون نے طاہر انجم کو تھپڑ مارے۔*

*پی ٹی آئی کی خاتون ورکر نے اداکار کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پی ٹی آئی ورکر نے الزام لگایا کہ طاہر انجم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گرد کہا۔*

*بعد ازاں وہاں موجود لوگوں نے بڑی مشکل سے اداکار کو وہاں سے نکالا۔*

*تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کی خاتون ورکر کا نام انیلا ہے جبکہ اداکار طاہر انجم مسلم لیگ ن کلچر ونگ پنجاب کے صدر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں