شاہد رند کو ترجمان بنانے پر وزیراعلی بلوچستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے کوآرڈینیٹرز، ترجمان اور فوکل پرسنز کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

بلوچستان ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے دائر کردی

عدالت کے فیصلے کےخلاف شاہد رند کو ترجمان بلوچستان حکومت بنانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے کوآرڈینیٹرز، ترجمان اور فوکل پرسنز کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا

وزیراعلی بلوچستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے

توہین عدالت کیس کی سماعت کل منگل کو بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوگی

بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعجاز سواتی اور جسٹس محمد عامر رانا پر مشتمل بینج توہین عدالت کی سماعت کریگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں