وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کی فاتحہ خوانی کے لئے پشاور پہنچ گئے نون لیگ کی مقامی قیادت کو ساتھ لیکر گئے لیگی کارکنوں کے دل جیت لیے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات کے سینئر افسر پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے مبشر حسن اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مبشر حسن کے والد کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ والد کا انتقال اولاد کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے، والد کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مبشر حسن اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق دے۔

پرنسپل انفارمیشن آفیسر(پی آئی او) وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات مبشر حسن کے والد غلام صابر کو ہفتہ کی سہ پہر پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی عمر 94 سال تھی۔ وہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں وفات پا گئے تھے۔ نماز جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیراعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل بدر شہباز وڑائچ، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی ارشد منیر، وزیراعظم کے سپیچ رائیٹر ارشد ملک، وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کے ارکان، وزارت اطلاعات ونشریات اور منسلکہ اداروں کے افسران، ریٹائرڈ بیوروکریٹس، سینئر صحافیوں، کالم نگاروں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ دریں اثنا سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، سابق وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید، سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے فون پر مبشر حسن سے والد کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے سربراہ شکیل مسعود، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے بھی فون پر مبشر حسن سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔ سابق وفاقی وزراء سید خورشید شاہ، محمد علی درانی، ندیم افضل چن، فردوس عاشق اعوان، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان، قومی اسمبلی کی ٹاسک فورس کے کنوینر بلال اظہر کیانی، سینئر راہنما سید حسن مرتضی، ممتاز سیاسی شخصیت عمیر خان کنڈی، جوائنٹ سیکرٹری عدنان دیار نے بھی پی آئی او مبشر حسن سے والد کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وفاقی سیکریٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی سیکریٹری اطلاعات کا پی آئی او مبشر حسن اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار، مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا

مبشر حسن کے والد کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، شاہیرہ شاہد

والد ایسی ہستی ہے جس کی عظمت کو الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات

والد خاندان کا ستون ہوتا ہے اور اس کے انتقال سے خاندان میں ایسی کمی پیدا ہو جاتی ہے جسے پورا کرنا ناممکن ہے، شاہیرہ شاہد

دکھ اور غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہیرہ شاہد

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین، شاہیرہ شاہد

اسلام آباد،PIOمبشر حسن کے والد محترم کی وفات پرصدر APRNS و ممبران کا اظہار تعزیت
اسلام آباد (اے پی آر این ایس) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سو سائٹی APRNS رجسٹرڈکے بانی و منتخب صدر غلام مرتضیٰ جٹ ،نائب صدر سردار افضل تاجک جنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی ،رابطہ سیکرٹری میاں طارق وقاس، فنانس سیکرٹری محمد سہیل گنگہوٸی ،احسان احمد سحر،چوہدری محمد اصغر،رخشندہ چوہدری،محمود مرزا جہلمی،قیصر محمود ڈار،سید گل جہانیاں،عاطف عباسی،پروفیسر عابد علی جوہر،شہزاد اقبال ،سید جلال آفریدی،نورالسلام ساجد،میاں عبدالغفار،شوکت ملک ،رانا ساجد،سرور صدیقی ،یونس اولکھ رانا انیل چوہان، انور عباس پاکستانی ،افضل وارثی، رب نواز کمالانی،رانا عارف،اسرار کھیتران ،میر عبدالزاق،شیخ انور،شمعون مرزا،ڈاکٹر ندیم بھٹی،غلام فرید ڈار،خلیل بھٹی،عمر فارق ،محمد امین کھوکھر،محبوب چغتائی ،حنیف عمران بھٹی، امجد رفیق علوی،فرحت پروین ،گلزار حسین چوہان،چوہدری آورش ندیم ،اعجاز چیمہ ،سید ذوالفقار شاہ، راو محمد رفیق رضاء اللہ خان،نواب زادہ منگوانو،کمال عبدالجمیل،غلام مر تضی باجوہ ،حکمت یار خان،چوہدری زاہد محمود راں، انور انصاری، پیر عبدالر حمان ، تنویر شاہد،تنویر میکن ، چوہدری احسان ، حافظ جہانگیر،رشید ساگر،عبدالوہاب چوہدری،کامران بھٹی، شکیل خٹک جر من ،حارث شاہ گیلانی ،محمد سہیل، میاں سجاد،چوہدری راصف آہیر،سردار افتخار، حکیم جبار، چوہدری آصف جٹ،چوہدری طارق،چوہدری وقار جٹ،راجہ جاوید اختر،وقار عمران ، حاجی ظہیر عباس، عمران جٹ ،چوہدری عبدالخطیب،ڈاکٹر وحید محمود خان ،اختر ڈوگر،عبدالستار سندھو ، عدنا ن گجر شمسی،شیخ امجد،سکندر الرحمان راجہ ،بشیرچیمہ ،شیخ فاروق،خرم میر،مزمل خان ، حسن شبیر میو،احمد یار جنجوعہ ،حسنین چوہدری ،قاسم غوری،عامر جلالی، راجہ اقبال، محمد نواز خان، نواب ناظم میو،عامر چشتی ،شہباز جٹ ،عبدالمجید عمرانی ،منشا ء بھٹی ،صابر بلوچ اور دیگر ذمہ داران نے وزارت اطلاعات و نشریات کے سینیر آفیسر اور پریس انفارمیشن آفیسر جناب اظہار تعزیت آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سو سائٹی رجسٹرڈکے بانی و صدر غلام مرتضی جٹ ،نائب صدر سردار افضل تاجک جنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی ،رابطہ سیکرٹری میاں طارق وقاس، فنانس سیکرٹری محمد سہیل گنگہوٸی ،احسان احمد سحر،چوہدری محمد اصغر،رخشندہ چوہدری،محمود مرزا جہلمی،قیصر محمود ڈار،سید گل جہانیاں،عاطف عباسی،پروفیسر عابد علی جوہر،شہزاد اقبال ،سید جلال آفریدی،نورالسلام ساجد،میاں عبدالغفار،شوکت ملک ،رانا ساجد،سرور صدیقی ،یونس اولکھ رانا انیل چوہان، انور عباس پاکستانی ،افضل وارثی، رب نواز کمالانی،رانا عارف،اسرار کھیتران ،میر عبدالزاق،شیخ انور،شمعون مرزا،ڈاکٹر ندیم بھٹی،غلام فرید ڈار،خلیل بھٹی،عمر فارق ،محمد امین کھوکھر،محبوب چغتائی ،حنیف عمران بھٹی، امجد رفیق علوی،فرحت پروین ،گلزار حسین چوہان،چوہدری آورش ندیم ،اعجاز چیمہ ،سید ذوالفقار شاہ، راو محمد رفیق رضاء اللہ خان،نواب زادہ منگوانو،کمال عبدالجمیل،غلام مر تضی باجوہ ،حکمت یار خان،چوہدری زاہد محمود راں، انور انصاری، پیر عبدالر حمان ، تنویر شاہد،تنویر میکن ، چوہدری احسان ، حافظ جہانگیر،رشید ساگر،عبدالوہاب چوہدری،کامران بھٹی، شکیل خٹک جر من ،حارث شاہ گیلانی ،محمد سہیل، میاں سجاد،چوہدری راصف آہیر،سردار افتخار، حکیم جبار، چوہدری آصف جٹ،چوہدری طارق،چوہدری وقار جٹ،راجہ جاوید اختر،وقار عمران ، حاجی ظہیر عباس، عمران جٹ ،چوہدری عبدالخطیب،ڈاکٹر وحید محمود خان ،اختر ڈوگر،عبدالستار سندھو ، عدنا ن گجر شمسی،شیخ امجد،سکندر الرحمان راجہ ،بشیرچیمہ ،شیخ فاروق،خرم میر،مزمل خان ، حسن شبیر میو،احمد یار جنجوعہ ،حسنین چوہدری ،قاسم غوری،عامر جلالی، راجہ اقبال، محمد نواز خان، نواب ناظم میو،عامر چشتی ،شہباز جٹ ،عبدالمجید عمرانی ،منشا ء بھٹی ،صابر بلوچ اور دیگر ذمہ داران نے وزارت اطلاعات و نشریات کے سینٸر آفیسر اور PIO جناب مبشر حسن کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے، مرحوم کے بلند درجات ، لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد م کا انتقال، مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا اظہار افسوس، اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، اس موقع پر مرکزی سوشل میڈیا کوارڈینٹر قومی وطن پارٹی یوسف خان و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں