قصور: تھانہ گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب ڈرون گر کر تباہ ھیتوں میں گرنے والے ڈرون کے ساتھ بھاری مقدار میں منشیات باندھی ہوئی ہے
ڈرون بارش کے باعث آؤٹ آف کنٹرول ہونے کے باعث گرا، بھارت سے اڑان بھری تھی۔ ذرائع پولیس و دیگر اداروں نے ڈرون کو قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔
سرحدی علاقوں میں ڈرون کے ذریعے منشیات کی سپلائی بھی تشویشناک ہے
