گریڈ بیس کے سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا محمود اسلم کو او ایس ڈی بنادیاگیا

خیبرپختونخوا بیوروکریسی میں تبادلے

پشاور، خیبرپختونخواکی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتبادلے اورتعیناتیاں

گریڈ بیس کے سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا محمود اسلم کو او ایس ڈی بنادیاگیا

پی اے ایس آفیسر محمود اسلم کوسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی، اعلامیہ

ممبر بورڈ آف ریونیو عدیل شاہ کو سیکرٹری صحت خیبرپختونخواتعینات کردیاگیا

ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ برکت اللہ خان بھی سٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ بھجوادیئے گئے

سپیشل سیکرٹری انرجی اینڈ پاؤر تاشفین حیدر کو ڈائریکٹر جنرل کلچر اینڈ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں