خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا ہو گئے ہزاروں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور 516 اسکول چھت سے محروم ، جن میں ضم قبائلی اضلاع کے 172 اسکول ہیں

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا ہو گئے
سرکاری اسکولوں کے ہزاروں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور صوبے میں مجموعی طور پر 516 پرائمری،مڈل اور ہائی اسکول چھت سے محروم ،بندوبستی اضلاع میں 344 سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو چھت میسر نہیں ضم قبائلی اضلاع کے 172 اسکول چھت سے محروم، محکمہ تعلیم کی دستا ویزات میں انکشافات بندوبستی اضلاع میں489 اسکول کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں،ضم اضلاع کے 138 طلبہ اور 34 طالبات کے اسکولوں کی چھت نہیں،لوئر کوہستان میں 76،کولائی پالس میں 50 لڑکوں کے اسکولوں کی چھت نہیں ، بٹگرام میں 34،وزیراعلیٰ کے اپنے علاقے ڈی آئی خان میں 31 اسکول چھت سے محروم دیر بالا میں 22 ،مانسہرہ 17،شانگلہ 4 اور پشاور میں 2 اسکول بغیر چھت کے قائم ہیں،قبائلی اضلاع سب سے زیادہ شمالی وزیرستان میں 13 اسکولوں کی چھت نہیں ،ضلع خیبر میں 26 ،اورکزئی میں 23،مہمند میں 8 اسکول بغیر چھت کے قائم ہیں،دستاویز کے مطابق اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں،گزشتہ چند سالوں کے دوران کئی اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی،حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں