ڈرائیونگ لائسنسز تصدیق اسکینڈل ہانگ کانگ میں خیبرپختونخوا کےڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سیکریٹری محکمہ ٹرانسپورٹ کا ڈرائیونگ لائسنسز سےمتعلق ڈائریکٹر کو مراسلہ مراسلے کےساتھ نیب کا سیکریٹری ٹرانسپورٹ کے نام آنے والا خط بھی ارسال89 ڈرائیونگ لائسنسوں کی تحقیقات کی جائیں، خط میں نیب کی ہدایت 89 لائسنس سے متعلق تفصیلات نیب کےساتھ شیئر کی جائیں، ہانگ کانگ نےپاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کرنےکی درخواست کی ہے، معاملے پرآئی سی اے سی کی جانب سےانٹرویو کرنےکیلئے ٹرانسپورٹ افسرنامزد کیاجائے، چیف ٹریفک افسر کا نیب کو ڈرائیونگ لائسنسز سےمتعلق جوابی خط ارسال ٹریفک پولیس نے یہ ڈرائیونگ لائسنسز جاری نہیں کیے، متعلقہ قونصلیٹ کو معاملے کے حوالے سے پہلے اگاہ کیا جاچکاہے، خط
