معروف کشمیری آزادی پسند کمانڈر ب ر ہا ن و ا ن ی شہید کا آٹھواں یوم شہادت منایا جائے گا ،

مظفرآباد :- 8 جولائی 2024 معروف کشمیری آزادی پسند کمانڈر ب ر ہا ن و ا ن ی شہید کا آٹھواں یوم شہادت منایا جائے گا ،
دارالحکومت کے ختم نبوت چوک چھتر میں صبح 6 بجے اپنے پیاروں راج دلاروں کو کشمیری نوجوانوں کا منظم دستہ سلامی پیش کریگا ۔

اس کے بعد نوجوانوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ بعنوان “دوڑو آزادی کیلئے” منعقد کیا جائے گا۔ جس کا فاصل ایک میل ہوگا۔ 18 سال سے زائد عمر کا کوئی بھی صحت مند نوجوان رضاکارانہ طور پر دوڑ میں حصہ لے سکتا ہے۔
پاسبان حریت جموں کشمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں