پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقیں، ایک دوسرے کی مہارت سے استفادہ کیا جا رہا ہے

پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقیں، آئی ایس پی آر

انسداد دہشت گردی کے حوالے سے ہونے والی مشقوں میں ایک دوسرے کی مہارت سے استفادہ کیا جا رہا ہے

پاک امریکہ انفنٹری رائفل کمپنی ایکسچینج ایکسرسائز کا مقصد انسداد دہشت گردی کے لیے سب یونٹ لیول پر ایک دوسرے کی مہارت سے استفادہ کرنا ہے، آئی ایس پی آر

29 جون سے شروع ہونے والی مشقیں دو ہفتے پر محیط ہیں

مشقوں میں پاکستان اور امریکہ کی انفنٹری کمپنیز حصہ لے رہی ہیں، آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں