کراچی میں بلڈنگ اتھارٹی کی کرپشن عروج پر بلدیہ ٹاون گلشن مزدورمیں 4منزلہ عمارت ٹیڑھی ہوگئی متاثرہ عمارت اور اطراف کی بلڈنگ کو بھی خالی کرالیا گیا ہے

بلدیہ ٹاون گلشن مزدورمیں 4منزلہ عمارت ٹیڑھی ہوگئی
اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر ٹیم کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئیں
متاثرہ عمارت اور اطراف کی بلڈنگ کو بھی خالی کرالیا گیا ہے
محکمہ ایس بی سی اے کی ٹیم کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے
ایس بی سی اے کی ٹیکنیکل ٹیم کی رپورٹ آنے کے بعد آگے کا لائحہ عمل طے کریں گے،اسسٹنٹ کمشنر
ایس بی سی اے کی ٹیم متاثرہ عمارت کا معائنہ کرنے کیلئے روانہ،ایس بی سی اے حکام
پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے
60گز پرقائم 4منزلہ عمارت ڈیڑھ سال قبل تعمیر کی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں