لاہور کے علاقے تھانہ گلشن راوی میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا 3ملزمان کالے رنگ کی گاڑی لیکر فرار ھو گئے

لاہور کے علاقے تھانہ گلشن راوی میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا

غالب کالونی گلشن راوی سے ملزمان گاڑی لیکر فرار ھو گئے

کالے رنگ کی 5713 گاڑی کو دیکھا جا سکتا جسے ملزمان لیکر فرار ھو گئے

واردات کے دوران تین ملزمان کو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے

دو ملزمان کو بائیک پر گاڑی کے ساتھ جاتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ایک ملزم گاڑی چوری کر کے فرار ھو رہا ہے

مدعی کا کہنا ہے کہ اب تک پولیس کی۔ جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ھو سکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں