‏قومی اثاثہ سنتھیا ڈی رچی کو دو بھارتی ایجنٹ زہریلی شہ کھلا کر بےہوش کر گئے ۔ہسپتال داخل ،ایجنٹ فرار

‏قومی اثاثہ سنتھیا ڈی رچی کو دو بھارتی ایجنٹ زہریلی شہ کھلا کر بےہوش کر گئے ۔ہسپتال داخل ،ایجنٹ فرار

*اسلام آباد/امریکی وی لاگر بےہوش*

امریکی وی لاگر اپنے فلیٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی

دو بھارتی شہریوں نے وی لاگر سے ملاقات کی، ذرائع

پاکستان کو سیکیورٹی رسک قرار دے کر یہاں کام نہ کرنے کا مشورہ دیا، ذرائع

امریکی وی لاگر سنتھیا رچی کو پولی کلینک شفٹ کر دیا گیا

امریکی وی لاگر کے معدہ کو صاف کر دیا گیا ہے، ذرائع

وی لاگر کو زہر آلود چیز کھلائی گئی، رپورٹ کا انتظار ہے، پولی کلینک
اسلام آباد: امریکی نژاد سنتھیارچی پراسرار طور پر بے ہوش، پولیس

سینتھیا رچی اپنے فلیٹ پر بے ہوش پائی گئیں، پولیس

سینتھیا رچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

سینتھیا رچی کا اسپتال میں طبی معائنہ جاری، پولیس

میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
اسلام آباد: امریکی نژاد سنتھیارچی کی پر اسرار طور پر بے ہوشی کا معاملہ

سینتھیا رچی کا پولی کلینک اسپتال میں علاج جاری

سینتھیارچی کو میڈیکل آئی سی یو میں رکھا گیا ہے، ڈاکٹر

انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل آئی سی یو کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات

سنتھیارچی کی حالت مستحکم ہے، ڈاکٹرز

زہر دینے یا دینے کے حوالے سے میڈیکل ٹیم موقف دینے سے گریزاں

سنتھیارچی کا ٹوکسی کولوجی ٹیسٹ لیبارٹری بھیجا گیا ہے، ڈاکٹرز

رپورٹس کے نتائج آنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا، ڈاکٹرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں