بہاولنگر میں خودکش دھماکا 5 افراد جاں بحق یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ

بہاولنگر میں خودکش دھماکا 5 افراد جاں بحق
بہاولنگر۔ یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ

بہاولنگر:دھماکہ میں بچوں سمیت 25افراد سے زائد زخمی

بہاولنگر۔ 10 محرم الحرام کا جلوس جیل روڑ پر پہنچا تو اچانک زور دار دھماکہ ہوگیا

بہاولنگر:جلوس امام بارگاہ جامعتہ الزہرہ سے برآمد ہوا تھا

بہاولنگر:جلوس میں 400 سے زائد عزادران شامل تھے

بہاولنگر:ریسکو اداروں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا

بہاولنگر:قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر تحقیقات شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں