سی این این کی رپورٹر کالے برقع میں
رپورٹر کلاریسا وارڈ کالے رنگ کے برقع اور سکارف کے ساتھ کابل کی سڑکوں سے رپورٹنگ کر رہی ہیں جس کے مناظر اس وقت پوری دنیا دیکھ رہی ہے…. اسلام اپنی پاور خود رکھتا ہے اگرچہ دعوے نہیں عملاً ہو نام بے شک ریاست مدینہ نہ بھی ہو کام ہونا چاہئے
