کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے بعد ضیاءالدین بورڈ بھی مافیا کے سامنے بےبس ضیاءالدین بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے امتحانات کا پرچہ آؤٹ ہوگیاآج ہونے والا بارہویں جماعت اردو کا پرچہ لیک ہوگیا

کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے بعد ضیاءالدین بورڈ بھی مافیا کے سامنے بےبس

ضیاءالدین بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے امتحانات کا پرچہ آؤٹ ہوگیا

ضیاءالدین بورڈ کے فل پروف انتظامات ہوا میں اڑ گئے

آج ہونے والا بارہویں جماعت اردو کا پرچہ لیک ہوگیا

اج بارہویں جماعت پری میڈیکل کے طلباء اردو کا پرچہ دے رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں