نوشہروفیروز: پولیس اہلکار ڈکیتی اور چوریوں کی متعدد وارداتوں گینگ سمیت گرفتار مورو میں متعدد ڈکیتیوں اور چوریوں کے بعد اہل علاقہ نے ایس ایچ او پر دباؤ ڈالا اور اہلکار کا نام دیا
پولیس نے چھاپہ مارا تو لنجار پولیس اہلکار پانچ کارندوں سمیت گرفتار ، چھینی گئی 5 موٹر سائیکل بھی برآمد ایس ایس پی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ایسے ڈاکو محکمہ میں موجود اور وہ خواب خرگوش میں ہے، اہل علاقہ
نااہل ایس ایس پی نوشہروفیروز کے ناک کے نیچی لنجار پولیس اہلکار ڈکیت گینگ چلاتا رہا
