مریم نواز شریف کے بعد محسن نقوی کی چھا گئے اسلام آباد کو زیرو ویسٹ کر دیا گیا عیدکےدوسرےروز45688 آلائشیں 757.767 ٹن ویسٹ تلف کیا گیا

مریم نواز شریف کے بعد محسن نقوی کی چھا گئے اسلام آباد کو زیرو ویسٹ کر دیا گیا عیدکےدوسرےروز45688 آلائشیں 757.767 ٹن ویسٹ تلف کیا گیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر عید الاضحی کے دوسرے روز صاف اسلام آباد مشن مکمل

سی ڈی اے۔ اسلام آباد پولیس اور سیف سٹی کا مشترکہ آپریشن ۔ اسلام آباد کو زیرو ویسٹ کر دیا گیا

عیدکےدوسرےروز45688 آلائشیں تلف کی گئیں

عید کے دوسرے روز 757.767 ٹن
ویسٹ تلف کیا گیا

مجموعی طور پر عید کے پہلے دو دن میں سی ڈی اے کے عملہ صفائی نے 144688آلائشیں اٹھا کر سائنٹفک بنیادوں پر تلف کیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے شہریوں کے لئے صاف ماحول یقینی بنانے پر اطمینان کا اظہار

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور پوری ٹیم کی کارکردگی کی تعریف

ٹیم ورک کے ذریعےغیر معمولی محنت کرکے اسلام آباد کو زیرو ویسٹ کرنے پر تمام ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ محسن نقوی

سی ڈی اے کے متعلقہ افسران اور عملے کو شاباش ۔ محسن نقوی

صفائی آپریشن مین ابتک 2507.676ٹن آلائشیں تلف کی جا چکی ہیں۔ چیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

عید کے دوسرے روز صفائی سے متعلق 45 شکایات مو صول ہوئیں جن کو بر وقت حل کیا گیا۔ چیئرمین سی ڈی اے

گرین بیلٹس، کھلی جگہوں , نالوں اور جنگل ایریاز سمیت شہر بھر سینی ٹیشین ٹیمز نے پیٹرولنگ کر کے صفائی کو یقینی بنایا۔ محمد علی رندھاوا

اجتماعی قربان گا ہوں اور مارکیٹس سمیت دیگر جگہوں کو پانی سے دھویا گیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے

آلائشیں تلف کرنے کے ساتھ ساتھ شہرکی صفائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔محمد علی رندھاوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں