کراچی میں عوامی مقامات پر آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کاٹنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 97 گرفتار، مقدمات درج

کراچی

کراچی میں عوامی مقامات پر آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کاٹنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 97 گرفتار، مقدمات درج

ضلع جنوبی کے علاقوں عیدگاہ گارڈن، سنگو لین، لیاری سے 14 افراد گرفتار، مقدمات درج

کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی سے 16 اور ملیر کے علاقوں قائد آباد فلائی اوور اور شاہ لطیف سے 10 افراد گرفتار

ضلع وسطی کے علاقوں نارتھ ناظم آباد سے 10، نیو کراچی سے 6، لیاقت آباد سے 3، پاپوش نگر سے 8 اور شاہراہ نورجہاں سے 4 گرفتار

ضلعی غربی کے علاقے مومن آباد سے 5 اور کیماڑی کے علاقے سائیٹ سے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی شرقی کے علاقے فیروز آباد سے 5، جمشید کوارٹرز سولجر بازار سے 9، گلزار ہجری سے 5 افراد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں