310 شیئر کریں تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی سول ابادی پر ہیوی شیلنگ منگل کو صبح 30 2 سے دوبارہ شروع پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی جاری admin فروری 1, 2021February 1, 2021 0 تبصرے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی سول ابادی پر ہیوی شیلنگ 30 2 سے دوبارہ شروع ہو گئی پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ۔سول دیہات میں ۔ تتہ پانی دھناہ تاہی ۔ سہڑہ ۔ بٹل منڈھول ۔ درہ شیر خان شامل ہیں