ٹھٹھہ
کیٹی بندر کہ گاؤں بابو کناد اور یونین کاؤنسل بگھان میں پاک آرمی کی جانب سے کیٹی بندر کہ متاثرین کے لئیے رلیف کیمپ قائم کی گئی ہے، جس میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت صحت کی سہولیات فراھم کی جا رہین ہیں
گاؤں بابو کناد مین قائم ٹی سی ایف اسکول اور بگھان شھر کی گورنمنٹ ھاء اسکول کے مختلف کمروں مین سائیکلون متاثرین کے مرد خواتین کو رہائش کروائی گئی ہے
پاک آرمی کی جانب سے متاثرین کو ادویات اور دیگر فرست ایڈ جیسی سہولت فراھم کی جا رہی ہے
متاثرین کو کئمپون میں پکا پکایا کھانہ، بچوں کا دودھ اور صاف پانی بھی دیا جا رہا ہے
پاکستان آرمی نے تمام تر حالات سے نمٹنے کے لیے صف اول مین نظر آرہی ہے