پاکستان میں بڑے بجٹ کی فلم عمرو عیار عیدالاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی دبئی میں فلم کے ہیرو عثمان بختیار اور ہیروئن صنم سعید خان کی پریس کانفرنس

فلم کے شوقین ہو جائیں تیار پاکستان کی بڑے بجٹ کی فلم عمرو ایار عید الضحی پہ ہوگی ریلیز دبئی میں ہوئی عمر یار فلم کی پریس کانفرنس عید الضحی کے موقع پہ عمر یار فلم ہوگی پاکستان کے مختلف سینوں میں ریلیز اس کے ساتھ ساتھ دبئی کے سینما میں بھی ہوگی ریلیز. دبئی میں پریس کانفرنس. کے موقع پہ فلم کے ہیرو عثمان بختیار کا کہنا تھا پاکستان کی پہلی ہولوگرافی بی ایف ایل پہ بننے والی فلم ہے جس کو ہم نے ایک لمحے عرصے کے بعد فلم کو پورا کیا فلم کے اندر اپ کو ایکشن سسپنس دیکھ کو ملے گا

اس موقع پر فلم کی صنم سعید گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے فلم کے اوپر بہت محنت کی ہے چار سال کا عرصہ ہمیں لگ گیا اس فلم کو کمپلیٹ کرتے اور جب ہم نے فلم کمپلیٹ ہونے کے بعد اس کا ٹیلر دیکھا ہم خود بھی حیران تھے کہ اتنا اچھا وی ایس ایل کا کام کیا گیا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری محنت جائے گا نہیں جائے گی اور پاکستانی عوام کو یہ فلم پسند ائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں